• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (نیوز ڈیسک) سات دہائیوں سے بھارت کو اس کے آئین نے یکجا رکھا ہوا ہے جو سب سے مساوات کا وعدہ کرتا ہے۔ لیکن نریندرا مودی کی بی جے پی اس قوم کو ایسا بنا رہی ہے جہاں کچھ لوگ دوسروں سے زیادہ بھارتی شمار ہوتے ہیں۔ برطانوی اخبار نے پی ایچ ڈی کے مسلمان طالب علم عامر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ 5 جنوری کو جنوبی دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں حملہ کرنے والوں کا تعلق ’اخیل بھارتیہ دیا پرشاد‘ سے تھا جو آر ایس ایس کا یوتھ ونگ ہے۔
تازہ ترین