لندن (اے ایف پی)لندن میں معمر موذن چاقو حملے میں زخمی ہوگئے،برطانیہ میں پولیس نے مسجد کے معمرمؤذن پر چاقو سے حملے کرنے والے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔اے ایف پی کے مطابق سینٹرل لندن کی مسجد میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق پولیس نے بتایا کہ یہ ملزم کا اقدام قتل تھا۔