• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ فیصلے کے مطابق فیسوں کا نفاذ پیراکی ذمہ داری ہے، شفقت محمود

اسلام آباد(وقائع نگار )وفاقی وزیر برائے تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے پیرا میں اساتذہ کے تربیتی پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیرا ذمہ دار ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق فیسوں کے نفاذ کو یقینی بنائے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پیرا کا کم فیس والے نجی اداروں کے اساتذہ کی تربیت انتہائی احسن اقدام ہے۔ دریں اثناوفاقی وزیرنے یوسی جھنگی سیداں جی پندرہ میں چالیس کروڑ کی لاگت سے بننے والے بوائز ماڈل کالج کا افتتاح بھی کردیا۔
تازہ ترین