• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد ڈینگی رپو رٹ بنا کر ما ئیکرو پلان تر تیب دیئے جائیں، کمشنر

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمد محمود نےکہا کہ ما ہر ین کے ساتھ مل کر جامع انسداد ڈینگی رپو رٹ مر تب کی جائے جس کی روشنی میں اس بات کا ادراک ہو سکے کہ گز شتہ برس اس و باء کے بے ہنگم پھیلائو کی اصل و جو ہات کیا تھیں اور پھر اسی کے مطابق ما ئیکرو پلان تر تیب دیئے جائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نےکمشنر آفس میں اجلاس میں کیا۔ دریں اثناء کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس چکوال میں ہوا جس میں انہوں نے جاری ترقیاتی سکیمیں بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
تازہ ترین