• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میچوں کے دوران مارکیٹیں کھلی رکھنا معیشت کیلئے سود مند ہے:لاہور چیمبر

لاہور(اکنامک رپورٹر) لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ، میاں زاہد جاوید احمد نے پاکستان سپر لیگ کے دوران مارکیٹیں کھلی رکھنے کا فیصلہ تجارت و معیشت کیلئے سود مند ہے۔اس سے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت عکس اجاگر ہو گا ۔ تاجر برادری میچوں کے دوران سکیورٹی کی صورتحال برقرار رکھنے میں حکومت سے بھرپور تعاون کریگی۔
تازہ ترین