• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکسائز کی جانب سےنمبر پلیٹس جاری نہ کرنے پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نےرپورٹ عدالت میں پیش کر دی

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ایکسائز کی جانب سے گاڑیوں اور موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹس جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نمبر پلیٹس کے معاملے پر آئی جی پنجاب کو شہریوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم دیا عدالت نے آئی جی پنجاب کو خط پر عملدرآمد کی رپورٹ کیلئے آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری کر دیئے جبکہ عدالت نے سیف سٹی کیمروں کی کنٹریکٹر کمپنی سے 28 فروری کو جواب طلب کرلیا۔
تازہ ترین