• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک کے امتحانات کیلئےایسنشل سروسز ایکٹ نافذ

لاہور(خبر نگار) میڑک کے امتحانات کے انعقاد کے لیے محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے ایسنشل سروسز ایکٹ نافذ کردیا۔ جن ملازمین اور اساتذہ کی امتحانی سپروئزر ڈیوٹی لگائی گئی ہے وہ ہر صورت ڈیوٹی سر انجام دینگے ۔لازمی سروس ایکٹ 45 دنوں کے لیے لگایا گیا ہے ۔لازمی سروس ایکٹ فوری طور پر نافذ کردیا گیا۔ اس حوالےسے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے مراسلہ جاری کردیا ہے ۔
تازہ ترین