• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زینب ڈگری کالج کی پرنسپل کے ناروا رویہ کیخلاف اساتذہ اور سٹاف کا احتجاج

ملتان(سٹاف رپورٹر ) گورنمنٹ زینب ڈگری کالج برائے خواتین چوک شہیداں ملتانکی پرنسپل کے مبینہ ناروا رویہ کے خلاف اساتذہ اور سٹاف نےاحتجاج کیااس موقع پر اساتذہ،سٹاف نے بتایاکہ پرنسپل کا پہلے دن سے ہی ان کے ساتھ رویہ نامناسب ہے،اس حوالے سےڈائریکٹر کالجز اوراعلی حکام کو تحریری طور پر بھی آگاہ کیا ، انہوں نے ارباب اختیار سے صورت حال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
تازہ ترین