• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن‘ غیر قانونی اسلحہ برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن سرچ آپریشن ‘ سرچ آپریشن تھانہ مخدوم رشید، تھانہ سیتل ماڑی اور تھانہ صدر شجاع آباد کے علاقوں صیام سٹی، بنگالاموڑ اور جنرل بس سٹینڈ پر کیا گیا۔ سرچ آپریشن ملتان کرکٹ سٹیڈیم وہاڑی روڈ کے گردو نواح، مختلف ہوٹلز اور ریسٹ ہاوسز میں کیا گیا- سرچ آپریشن کے دوران 02 غیر قانونی اسلحہ برآمد کیے گئے-سرچ آپریشن کے دوران 60 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔
تازہ ترین