ہالی ووڈ کی سپنس ہاررسے بھرپور فلم ویوار یم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
اس فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کی ہے کو گھرکی تلاش میں نکلتا ہے توایک جیسے مکانات کی بھول بھلیوں میں پھنس جاتا ہے۔
یہ عجیب و غریب رہائشی علاقہ ہے جہاں سارے کے سارے گھر ایک جیسے ہیں اور ان میں سے ایک میں وہ رہنا شروع کرتے ہیں اور پھر پراسرار واقعات کا آغازہو جاتا ہے۔
فلم 27مارچ کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائیگی۔