• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سڈنی سے میلبورن جانے والی مسافر ٹرین پٹری سے اُتر گئی ، حادثے میں ٹرین ڈرائیو ہلاک جبکہ گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات کا تاحال تعین نہیں کیا جاسکا جبکہ بوگیوں کو ہٹا کر متاثرہ ٹریک کلیئر کیا جارہا ہے۔

واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔