• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وسیم اکرم کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

کراچی (ایجنسیاں) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم کی زندگی پر مشتمل فلم اکرم‘ ایک دور کا اعلان کیا گیا ۔ فلم کی اسٹار کاسٹ کا بیشتر حصہ اسکرپٹ کیا جاچکا ہے۔فلم کی رواں سال کے آخر تک شوٹنگ شروع ہوجائیگی۔

تازہ ترین