• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکشن فلم”دی کال آف دی وائلڈ“ کی سینماگھروں میں نمائش جاری

ایکشن فلم”دی کال آف دی وائلڈ“ کی سینماگھروں میں نمائش جاری 


لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک)ہولی وڈ لائیو ایکشن اینی میٹڈ ایڈونچر فلم”دی کال آف دی وائلڈ“ گزشتہ روزدنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کر دی گئی۔ کرس سنڈرز کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم جیک لندن کی کتاب ”دی کال آف دی وائلڈ“ سے ماخوذ ہے جس کی کہانی ایک ایسے کتے کی گرد گھومتی ہے جسے اغوا کار اغوا کرکے دور درازعلاقے میں لے جا کر بیچ دیتے ہیں۔ پُر آسائش زندگی سے محروم کر دیئے جانے والے کتے کے گرد گھومتی فلم21فروری سے نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے۔

تازہ ترین