• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل میں جمعے کو میچ کیلئے کراچی کنگزاور پشاور زلمی کی ٹیموں کو کڑی سیکورٹی میں اسٹیڈیم لایا گیا۔ کئی کھلاڑیوں نے اسٹیڈیم کی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی، بعد میں وہاں موجود بعض سیکورٹی اہلکاروں اور بچوں نے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔

تازہ ترین