• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل ریسلنگ فیڈریشن نے چین میں کرونا وائرس کی وجہ سے اولمپک گیمز ٹوکیو کے کوالیفائنگ رائونڈ کی میزبانی چین سے واپس لے کر کرغزستان کو دے دی ہے، ایونٹ میں پاکستان کے نور زمان بھی حصہ لیں گے ۔
تازہ ترین