• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آٹا، چینی اور پیٹرول کے باؤنسر چھوٹے گھبرانا نہیں ہے، گورنر سندھ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسمعیل نے کہا ہےکہ وزیر اعظم عمران خان اس وقت پاکستان کی معاشی ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں ،آٹا، چینی اور پیٹرول کے بائونسر چھوٹے بائونسر ہیں، وہ نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات چیت کررہے تھے، انہوں نے کہا کہ ہمیں چھوٹے چھوٹے باونسرز سے گھبرانا نہیں ہے50 سالہ خراب پچ کو ڈیڑھ سال میں ٹھیک کرنا نا ممکن ہےکوشش کر رہے ہیں جلد سے جلد پچ کو ٹھیک کرلیں،وزیر اعظم نے ہمیشہ مخالفین کو ڈرا کر آوٹ کیا ہے۔

تازہ ترین