• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جام اکرام دھاریجو اور وقار مہدی آج کشمور میں کھلی کچہری منعقد کریں گے

کر ا چی (پ ر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے دیئے گئے احکامات کے مطابق صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو، وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن ٹیم وقار مہدی ہفتہ 22 فروری کو صبح 11 بجے ضلع کشمور میں کھلی کچہری منعقد کرینگے جس میں عوام کے مسائل سن کر انہیں حل کر نے کے احکامات دئے جائینگے۔
تازہ ترین