• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر) تنظیم المکاتب پاکستان کے روح رواں علامہ رضی جعفر نقوی کے صاحبزادے مولانا حسن جعفر نقوی کی برسی کی مناسبت سے قرآن خوانی و مجلس عزا اتوار23فروری کو شام4بجے امام بارگاہ شاہ کربلاء رضویہ سوسائٹی ناظم آباد میں ہوگی،نامور علما کرام، دانشور اور شعراء شرکت اور اظہار خیال کرینگے،خواتین کیلئے امام بارگاہ میں ہی اہتمام کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین