• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحریہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام عالمی کانفرنس پیر سے شروع ہوگی

کرا چی (پ ر)بحریہ یونیورسٹی کراچی کیمپس کے ڈپارٹمنٹ آف میڈیا اسٹڈیز کے زیر اہتمام "غربت کے خاتمہ اور سماجی انصاف کے لئے میڈیا کے کردار" پر دو روزہ عالمی کانفرنس پیر سے شروع ہو گی کانفرنس افتتاحی اور اختتامی سیشنز کے علاوہ مختلف ورکنگ سیشنز کی صورت میں ترتیب دی گئی ہے۔جن میں مختلف عنوانات کے تحت تحقیقی مقالات پیش کئے جائیں گے۔چوبیس فروری سے شروع ہونے والی کانفرس میں بحریہ یونیورسٹی کے ریکڑ وائس ایڈمرل کلیم شوکت، ہلال امتیاز(ملٹری ) افتتاحی خطاب کریں گے۔
تازہ ترین