• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیپال سے آئے ہوئے جے جگت امن مارچ کے شرکاء اور پاکستانی سول سوسائٹی کے اراکین نے جے جگت امن مارچ 2020 کے سلسلے میں کراچی پریس کلب سے سندھ اسمبلی تک پیدل امن مارچ کیا اور جنوبی ایشیا میں امن قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ نیپالی وفد کے سربراہ جگت بیسنت اور پائلر کے ڈائریکٹر کرامت علی نے امن مارچ کی قیادت کی۔
تازہ ترین