• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ندیم برال انتقال کر گئے


لاہور(شوبز رپورٹر) جیو ٹی وی کے پروگرام خبرناک کے کردار ندیم برال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ،مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ انھوں نے پسماندگان میں بیوہ اور5 بچے چھوڑے ہیں۔ وہ کامیڈین ببو برال کے شاگرد تھے،فنکاروں نے ندیم برال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین