• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس تفتیش غیر تسلی بخش ہے ، عزیز میمن کے بھائی کا ڈی آئی جی کو خط

کراچی (نیوز ڈیسک) نجی چینل کے مقتول صحافی عزیز میمن کے بھائی نے پولیس کی موجودہ تفتیش کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ڈی آئی جی کو تفتیشی ٹیم کے بارے میں لکھے گئے خط میں مقتول صحافی کے بھائی نے تفتیشی ٹیم میں ایس ایس پی نوابشاہ، ڈی ایس پی اور معطل کئے گئے محراب پور تھانے کے ایس ایچ او سمیت چھ انسپکٹرز کو بھی شامل کرنے کی درخواست کردی۔

تازہ ترین