• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کا 7 دنوں میں 30 غیر ملکی جاسوس طیاروں کی نشاندہی کرنے کا انکشاف

ماسکو(ایجنسیاں) روسی فوج نے گزشتہ سات دنوں میں ملکی سرحدوں کے نزدیک جاسوسی کی سرگرمیوں میں ملوث22غیر ملکی طیاروں اور آٹھ ڈرونز کی نشاندہی کی۔یہ بات روس کی وزارت دفاع نے گزشتہ روز بتائی۔وزارت نے ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا کہ روس کی مسلح افواج نے روسی فضائی حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے طیاروں کو روکنے کے لئے دو مرتبہ لڑکا طیاروں کوروانہ کیا۔

تازہ ترین