• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نیوزرپورٹر)تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِ اہتمام میٹرک (نہم و دہم) امتحان (سالانہ) کا آغاز آج ہوگا۔اس سلسلے میں 522973طالب علموں کے لیے لاہور، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں قائم کردہ826امتحانی مراکز میں تمام امتحانی عملے کی تعیناتی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔
تازہ ترین