• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابینہ کمیٹی لاء اینڈ آرڈر کا اجلاس

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر قانون،پارلیمانی امور و سوشل ویلفیئر راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں پاکستان سپرلیگ کرکٹ میچوں کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا، کمیٹی نے پیش کردہ پنجاب پولیس ریفارمز کے تحت نئی پالیسی برائے ٹریننگ و امتحانات 2020ء کے مسودے پر مزید غور و خوض کا فیصلہ کیا۔
تازہ ترین