• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب وائلڈلائف میں 5 افسروں کے تقرروتبادلے

لاہور (نیوزرپورٹر)پنجاب وائلڈلائف میں 5 افسروں کے تقرروتبادلے کردیئے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمدسلیم اخترڈپٹی ڈائریکٹروائلڈلائف ملتان ریجن کوتبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹرلاہور سفاری پارک تعینات ،سفاری پارک میں تعینات چوہدری شفقت علی کوتبدیل کرکے ڈائریکٹر لاہورچڑیاگھراورلاہورچڑیاگھرکے ڈائریکٹرحسن علی سکھیراکو ڈپٹی ڈائریکٹرملتان تعینات کردیاگیا۔
تازہ ترین