• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( نمائندہ خصوصی)محمدعید سابق ضلعی صدر تحریک انصاف خوشاب ،انجمن آرائی احمد ساں خوشاب کے جنرل سیکرٹری شعیب ممتاز، نائب صدر محمد اشفاق نے مسلم لیگ ہائوس میں پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری سینٹر کامل علی آغا سے ملاقات کی اور چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی پر اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔
تازہ ترین