• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم ہنرمند پروگرام نوجوانوں کو پاؤں پر کھڑا کریگا، شفقت محمود

لاہور(خبر نگار)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نےکہا ہے کہ وزیراعظم ہنرمند پروگرام نوجوانوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے اور معیشت مضبوط کرنے میں مدد گار ثابت ہوگا، انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں وزیراعظم ہنرمند پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا ہے۔ ارفع ٹیکنالوجی پارک میں تقریب سے خطاب میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کا مثبت استعمال اصل چیلنج ہے۔
تازہ ترین