• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں پاک فوج کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے ریلی

لاہور (نیوزرپورٹر)لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی نے 27 فروری ، 2019 کو پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے 2 ہندوستانی جیٹس کی کامیاب شاٹ ڈاون کی یاد میں ایک ریلی کا اہتمام کیا۔ ڈائریکٹر طلباء امور بشریٰ ندیم نے اس ریلی کی قیادت کی جبکہ مختلف شعبہ جات کے سربراہان ، فیکلٹی ممبران اور طالبات کی ایک بڑی تعداد نے ریلی میں شرکت کی۔ شرکاء نے پاک فوج کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے بینرز اٹھا رکھے تھے۔
تازہ ترین