• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو سردار عبدالرحمٰن کھیتران ، انجینئر زمرک خان،حاجی محمد خان لہڑی، عبدالخالق ہزارہ ، نواب محمد اسلم رئیسانی ، سکندر عمرانی اور مولانا نور اللہ کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔
تازہ ترین