• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ مسلم موومنٹ کے زیر اہتمام سیدنا صدیق اکبرؓ کانفرنس

ملتان(سٹاف رپورٹر) متحدہ مسلم وومنٹ کے زیر اہتمام سیدنا صدیق اکبرؓ کانفرنس ہوئی جس کی صدارت مرکزی چیئرمین ڈاکٹر محمد اکمل مدنی نے کی، کاشف بوسن ایڈووکیٹ، اطہر حسن بخاری ، مختار راٹھور، ایوب مغل، شیخ ارشد ایڈووکیٹ، ملک یوسف ایڈووکیٹ، وسیم ممتاز ایڈووکیٹ، ملک عمران یوسف نے حضرت ابو بکر صدیقؓ کی سیرت، خدمات اور اسلام کے لیے قربانیوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ اس موقع پر شیخ ایم اکبر، عابد ملک، دانش، ساجد، مدثر، عمر فاروق ودیگر نے بھی خطاب کیا ۔
تازہ ترین