• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی کےتین پروفیسرزکی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد کرانے کا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن نےانتقال کرجانےوالے یونیورسٹی کےتین پروفیسروں کی یاد میں 24فروری کوتعزیتی ریفرنسمنعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے، بتایا گیا ہے کہ تعزیتی ریفرنسپروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد، ڈاکٹر کلثوم فرزانہ اور ڈاکٹر فیاض احمد کی یادمیں منعقد ہوگا ۔
تازہ ترین