• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انرویل کلب کا شہر میں 7 واٹرکولرز نصب کرانے کا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) انرویل کلب ملتان مڈٹائون نے شہر میں سات واٹرکولرز نصب کرانے کا فیصلہ کیا ہے،یہ بات کلب صدر مسز نعیم ترین نے کلب اجلاس میں کہی اجلاس میں شاہین معظم خاکوانی ،یاسمین خاکوانی ،شاہین لنگڑیال ،شمیم جہاں ،مسرت خاکوانی ،رضوانہ تبسم درانی ،مسز نقوی ،شیریں زیدی ،سائرہ ہراج ،رضوانہ رمضان نے شرکت کی اجلاس میں کلب کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی۔
تازہ ترین