• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو ریجن میں آج منعقد ہونے والی کھلی کچہریاں منسوخ

ملتان(سٹاف رپورٹر)وزارت توانائی نے میپکو ریجن میں نادہندہ رننگ اور ڈیڈ ڈیفالٹرز سے بقایاجات کی وصولی کویقینی بنانے کیلئے آج ہونے والی کھلی کچہریاں منسوخ کردی ہیں او رمہینے کے آخری ہفتے میں واجبات کی وصولی کی کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام سپریٹنڈنگ انجینئرز کو ریکوری اہداف وصول کرنے کے احکامات دئیے ہیں۔
تازہ ترین