• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر کی توقعات سے بھارت پریشان، ٹرمپ کی آمد کی تیاریاں تیز

کراچی (نیوزڈیسک)بھارت میں امریکی صدر کی آمد کی تیاریاں تیز ہوگئی ہیں جبکہ ٹرمپ کی توقعات سے بھارت پریشان بھی ہے،ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں ایک کروڑ لوگوں کی روڈ شو میں آنے کی بات کی ہے لیکن بھارت پریشان ہے کہ ایک کروڑ افراد کیسے لائے جائیں ؟تفصیلات کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ دورۂ بھارت پر 24 فروری کو نئی دہلی پہنچ رہے ہیں۔

تازہ ترین