• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز نے تھائی لینڈ کو ہرا دیا

پرتھ(نیوز ایجنسیز )آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ویسٹ انڈیز نے تھائی لینڈ کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پرتھ میں ناکام ٹیم نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنز بنائے، نیناپت 33 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔ ویسٹ انڈیزنے ہدف 16.4 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، کپتان اسٹیفنی ٹیلر نے 26 اور شیمائن کیمپبیل نے 25 رنز بنائے۔

تازہ ترین