• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیژر لیگز انڈر19انٹر اسکول فٹبال ٹورنامنٹ کے پانچ رائونڈ مکمل ہوگئے۔ بلیسنگ اسٹار 8پوائنٹس کے ساتھ پہلے، نوبل اور آغاخان کی ٹیموں نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پانچویں رائونڈ میں نوبل اکیڈمی نے آسا جلال اسکول کو 0-1سے مات دے دی۔ کرن اسکول اور سارہ میموریل کا مقابلہ 0-0سے برابر رہا۔ بلیسنگ اسٹارکو واک اوور ملا۔ جبکہ ڈی سی ٹی او کیمپس اور آغا خان اسکول کھارادر کا 0-0سےبرابر رہا۔

تازہ ترین