• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویوین رچرڈز کراچی پہنچ گئے 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز کے عظیم کرکٹر سر ویوین رچرڈز نے کراچی میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کر لیا ہے۔ ٹیم منیجراعظم خان کا کہنا ہے کہ ٹیم کے مینٹور سر ویون رچرڈز کا پاکستان پہنچنے پر ندیم عمر، معین خان اور سرفراز احمد نے استقبال کیا۔ رچرڈز پاکستانی ویزہ تاخیر سے ملنے کے سبب افتتاحی تقریب میں شریک نہیں ہوسکے تھے۔ وہ گذشتہ چار سال سے کوئٹہ کا حصہ ہیں۔

تازہ ترین