• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے طیب رضا اپنے پہلے مقابلے میں شکست کھاگئے، ہفتے کو دہلی میں طیب رضا جن کو97 کے جی فری اسٹائل میں کوارٹر فائنل میں براہ راست جگہ ملی تھی اپنے حریف تاجکستان کے اسکناداری کے ہاتھوں بری طرح21- 5 کے اسکور سے ناکام ہوگئے۔
تازہ ترین