• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین احتساب سب کیلئے کو یقینی بنارہے ہیں، نیب اعلامیہ

لاہور(مانیٹرنگ سیل)نیب نےاپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ چیئرمین نیب احتساب سب کیلئے کو یقینی بنارہے ہیں۔ موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے دور میں 500سے زائد بدعنوان عناصر کو حراست میں لیا گیا۔ بدعنوان عناصر سے 178ارب کی رقوم وصول کیں۔بدعنوانی ملک کو درپیش ایک بڑا چیلنج اور ملکی ترقی، خوشحالی کی راہ میں بڑی رکاوٹ رہی ہے۔اعلامیہ کے مطابق پلی بارگین سزا تصور ہوتی ہے، ملزم اقبال جرم کرتا اور لوٹی ہوئی دولت واپس کرتا ہے۔
تازہ ترین