• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاشانہ اسکینڈل،افشاں لطیف کا پنجاب اسمبلی کے باہر بھوک ہڑتال کا اعلان

لاہور (نیوز ایجنسی) کاشانہ ویلفیئر ہو م کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے مبینہ کاشانہ اسکینڈل اور اس کی گواہ کائنات کی پوسٹمارٹم رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کیخلاف 27فروری کو پنجاب اسمبلی کے سامنے بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا۔افشاں لطیف نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ کاشانہ اسکینڈل کے مجرموں کو بے نقاب کرنا اور کائنات کو انصاف دلانا اب میری زندگی کا اصل مقصد ہے اور میں اس سے پیچھے نہیں ہٹوں گی۔
تازہ ترین