• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، نئی اینٹی بائیوٹک کی تیاری کیلئے مصنوعی ذہانت کا استعمال

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی محققین نے دوا سے بچ جانے والے کئی بیکٹیریا کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھنے والی طاقتور نئی اینٹی بائیوٹک کی تیاری کیلئے پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا ہے۔ ایم آئی ٹی اور ہارورڈ کے سائنسدانوں نے کیمیائی مرکبات کا تجزیہ کرنے کیلئے مشین لرننگ الگورتھم کو تربیت دی جو موجودہ دوائیوں کی نسبت مختلف طریقہ کاروں کا استعمال کرتے ہوئے انفیکشن سے لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
تازہ ترین