• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی نوجوان اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے شہید

مقبوضہ بیت المقدس (نیٹ نیوز )اسرائیلی پولیس نے مشرقی بیت المقدس میں چاقو سے وار کرنے کی کوشش کرنے کے دعویٰ کے ساتھ ایک فلسطینی شہری کو شہید کردیا ۔اسرائیلی میڈیا میں شہید کیے جانے والے فلسطینی کے القدس کے قدیم علاقے الا اسابت دروازے کے قریب پولیس اہلکاروں پر ʼچاقو سے وار کرنے کی کوشش کرنے کا دعوی کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین