• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں فی کس آمدنی 5 گنا تک بڑھنے کا امکان ہے، عالمی بینک

کراچی (این این آئی) پاکستان میں تعینات عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر الانگھ پاچا میتھو نے کہا ہے کہ2047تک پاکستان بہترین متوسط آمدنی والے ممالک میں شامل ہو جائے گا، اس کی معیشت کا حجم 2کھرب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا،معاشی استحکام کے نتیجے میں پاکستان کی فی کس آمدنی 5 گنا تک بڑھنے کا امکان ہے، سرمایہ کاری بالخصوص نجی شعبہ میں کی جانے والی سرمایہ کاری کی شرح میں دوگنا اضافہ اور پائیدار ڈھانچہ جاتی اصلاحات سے پاکستان 2025-30 کے دوران 7 فیصد شرح نمو حاصل کر سکتا ہے۔

تازہ ترین