• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم مختصرنجی دورے پر اچانک لاہور پہنچ گئے

لاہور (خصوصی رپورٹر )وزیر اعظم عمران خان مختصرنجی دورے پر گزشتہ روز اچانک لاہور پہنچ گئے ،ایک رات قیام کے بعد آج میانوالی میں نمل کالج کے کانووکیشن کیلئے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا لاہور کا دورہ نجی نوعیت کا ہے جس کے دوران وہ زمان پارک رہائش گاہ میں اپنی خاندانی مصروفیات میں شریک رہے ۔
تازہ ترین