• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خلیل احمد ناز احتساب عدالت لاہورتعینات

لاہور (وقائع نگار خصوصی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خلیل احمد ناز کوجج احتساب عدالت لاہورتعینات نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،خلیل احمد ناز اس سے قبل جج انسداد دہشت گردی کورٹ فیصل آباد سمیت کئی خصوصی عدالتوں میں فرائض سرانجام دےچکےہیں، احتساب عدالت نمبر3 لاہورمیں جج کی آسامی ستمبردوہزار انیس سےخالی ہے۔
تازہ ترین