• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں ڈسپلے سینٹرز پر فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 24مارچ تک توسیع

کوئٹہ( این این آئی) الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق ابتدائی انتخابی فہرستوں کی اشاعت کیلئے قائم بلوچستان بھر کے ڈسپلے سینٹرز پر فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے اب ڈسپلے سینٹرز پر فہرستیں 24 فروری سے 24 مارچ تک آویزاں رہیں گی۔
تازہ ترین