• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادرآبادکا پرانا نام تحصیل پھیلاوغ بحال

کوئٹہ (خ ن)محکمہ ریونیو حکومت بلو چستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق عدالتی احکامات کی روشنی میں 21مئی 2018کا اعلامیہ بحوالہ تبدیلی نام تحصیل قادرآباد کو واپس لے لیاگیا ہے اور قادرآبادکا پرانا نام تحصیل پھیلاوغ بحال کر دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین