• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونٹی رہوڈز نے خواتین کرکٹرز کو فیلڈنگ کے گر سکھائے

جونٹی رہوڈز نے خواتین کرکٹرز کو فیلڈنگ کے گر سکھائے 


کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماضی کے عظیم کرکٹر اور بہترین فیلڈر جونٹی رہوڈز نے یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں خواتین کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کے گر سیکھائے۔ ایک گھنٹے کے فیلڈنگ سیشن میں 9خواتین کرکٹرز کائنات امتیاز، جویریہ رؤف، یسرا عامر، حفصہ خالد، حرینہ سجاد، نجیہ علوی، عریجہ حسیب، معصومہ جعفری اور سوہانا طارق نے شرکت کی ۔ جونٹی رہوڈز نے کہا کہ وہ خواتین کھلاڑیوں کی صلاحیتوں سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔ پاکستان ویمنز کرکٹ محفوظ ہاتھوں میں ہے۔

تازہ ترین