• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران ایٹمی معاہدے پر یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات کا راستہ بند نہیں کرے گا،صدر روحانی

تہران (آئی ا ین پی ) ایران نے کہا ہے کہ وہ 2015 کے ایٹمی معاہدے پر یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات کا راستہ بند نہیں کریگا۔ یہ بات تہران میں ایران کے صدر حسن روحانی نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ سٹف بلاک سے ملاقات میں کہی۔حسن روحانی نے کہا کہ ایران کو یقین ہے کہ ایٹمی معاہدہ خطے اور پوری دنیا کے مفاد میں ہے اور امریکہ کی معاہدے سے دستبرداری دنیا کیلئے نقصان دہ ہے۔
تازہ ترین